Sr. | English Words | Urdu Words |
2961 | When you have divorced your wives, and they have reached the end of the period of waiting, then keep them honourably (by revoking the divorce), or let them go with honour, and do not detain them with the intent of harassing lest you should transgress. He R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم عورتوں کو (دو دفعہ) طلاق دے چکو اور ان کی عدت پوری ہوجائے تو انہیں یا تو حسن سلوک سے نکاح میں رہنے دو یا بطریق شائستہ رخصت کردو اور اس نیت سے ان کو نکاح میں نہ رہنے دینا چاہئے کہ انہیں تکلیف دو اور ان پر زیادتی کرو۔ اور جو ایسا کرے گا وہ اپنا ہی نقصان کرے گا اور خدا کے احکام کو ہنسی (اور کھیل) نہ بناؤ اور خدا نے تم کو جو نعمتیں بخشی ہیں اور تم پر جو کتاب اور دانائی کی باتیں نازل کی ہیں جن سے وہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے ان کو یاد کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھوکہ خدا ہر چیز سے واقف ہے |
2962 | When you have finished the rites and ceremonies, remember God as you do your fathers, in fact with a greater devotion. There are some who say: \"Give us, O Lord, in the world;\" but they will forego their share in the life to come[Q 1-200] R Holy Quranic Report Error! | پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو تو (منیٰ میں) خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بعض لوگ ایسے ہیں جو (خدا سے) التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دنیا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں |
2963 | When you have reached your destination wait
R Phrase Report Error! | جب آپ اپنی منزل پر پہنچ چکے هوں تو انتظار کریں
|
2964 | When you have to do something, you do not do that thing with great enthusiasm
R Phrase Report Error! | جب کوئی کام آپ کو کرنا پڑتا ہے تو تم اسے پورے جوش سے نہیں کرتے ہو
|
2965 | WHEN YOU HEAR ABOUT WARS AND RIOTS, DON’T BE AFRAID.THESE THINGS MUST HAPPEN FIRST. THEN THE END WILL COME LATER.[LUKE 21-9] R Holy Biblical Report Error! | جنگوں کےبارےمیں اورفسادیوں کےبارےمیں سن کرتم گھبرانہ جانااس لیےکہ ساری باتیں پہلےہی پیش آئیں گی اورکہالیکن اس کےبعد اس کاخاتمہ ہوگا۔
|