Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | WHEN ONE,S SHIP COMES IN R
Report Error! | جب کبھی مالی کامرانی حاصِل ہوتی ہے ۔ |
2512 | WHEN ONE`S SHIP COMES HOME R Adverb Report Error! | خوش حالی کے دنوں میں ۔ |
2513 | When Our clear messages are read out to them you can see denial on the faces of unbelievers. They can hardly restrain themselves from attacking those who recite Our revelations. Tell them: \"Should I give you news of something worse than this?\" -- Hell, R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ جاتی ہے اور) تم ان کے چہروں میں صاف طور پر ناخوشی (کے آثار) دیکھتے ہو۔ قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کردیں۔ کہہ دو کہ میں تم کو اس سے بھی بری چیز بتاؤں؟ وہ دوزخ کی آگ ہے۔ جس کا خدا نے کافروں سے وعدہ کیا ہے۔ اور وہ برا ٹھکانا ہے |
2514 | When Our clear messages are recited to them, those who do not hope to meet Us, say: \"Bring a different Qur´an, or make amendments to this one.\" Say: \"It is not for me to change it of my will. I follow (only) what is revealed to me. If I disobey my Lor R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی امید نہیں وہ کہتے ہیں کہ (یا تو) اس کے سوا کوئی اور قرآن (بنا) لاؤ یا اس کو بدل دو۔ کہہ دو کہ مجھ کو اختیار نہیں ہے کہ اسے اپنی طرف سے بدل دو۔ میں تو اسی حکم کا تابع ہوں جو میری طرف آتا ہے۔ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے (سخت) دن کے عذاب سے خوف آتا ہے |
2515 | When Our clear revelations are read out to them, the infidels say of the truth, when it has come to them: \"This is pure magic[Q 46-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے |