Sr. | English Words | Urdu Words |
5446 | WHOLEGRAIN R Adjective Report Error! | سالم اناج کا ۔ سالم اناج کا بنا ہوا ۔ سالم اناج کی بنی ہوئی ۔ |
5447 | WHOLEHEARTED R Adjective Report Error! | دِل و جان سے آمادہ ۔ پوری کوشش ، توجہ اور خلوص سے کی جانے والی ۔ تن من سے ۔ |
5448 | WHOLEHEARTEDLY R Adverb Report Error! | دِلی طَور پَر ۔ تہِ دِل سے ۔ مُخلِصانَہ طَور پَر ۔ |
5449 | WHOLEHEARTEDNESS R Noun Report Error! | مُکَمَّل خَلُوص ۔ پُوری تَوَجُہ ۔صَميمِيَت ۔ لَگَن ۔ |
5450 | WHOLELY R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ مکمل طور پر سراسر ۔ محض ۔ |