5660 | Whose reward is with their Lord -- gardens of Eden with rivers flowing by, where they will abide for ever, God pleased with their service, they with obedience to Him. This (awaits) him who stands in awe of his Lord[Q 98-8] R Holy Quranic Report Error! | ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا |