Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | WHEN LOVE COOLS, OUR FAULTS ARE SEEN R Idiom Report Error! | جب محبت کا خمار اُترنا ہے تو سب عیب ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ |
2477 | WHEN MAHALALEL WAS 65 YEARS OLD, HE HAD A SON NAMED JARED.[GENESIS 5-15] R Holy Biblical Report Error! | محلل ایل جب پینسٹھ برس کاہواتواس کویاردنام
کالڑکاپیداہوا۔ |
2478 | When man is afflicted with adversity he calls to Us, whether lying on his side, or sitting or standing. But when We take away his troubles, he moves away, as though he had never called to Us in affliction. In the same way, attractive have been made their R Holy Quranic Report Error! | اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا اور بیٹھا اور کھڑا (ہر حال میں) ہمیں پکارتا ہے۔ پھر جب ہم اس تکلیف کو اس سے دور کر دیتے ہیں تو (بےلحاظ ہو جاتا ہے اور) اس طرح گزر جاتا ہے گویا کسی تکلیف پہنچنے پر ہمیں کبھی پکارا ہی نہ تھا۔ اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کو ان کے اعمال آراستہ کرکے دکھائے گئے ہیں |
2479 | When man is afflicted with adversity he turns to his Lord, and prays to Him. But when He bestows His favour on him, he forgets what he prayed for before, and sets up others as compeers of God to mislead (people) from His way. Say: \"Take advantage of your R Holy Quranic Report Error! | اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا |
2480 | when mao says that it is the people, R Phrase Report Error! | جب ماﺅ کہتا ہے کہ یہ لوگ ہیں، |