Sr. | English Words | Urdu Words |
4661 | WHITE SPIRIT R Noun Report Error! | موطر پٹرول جو تارپین کے عوض استعمال ہوتا ہے ۔ |
4662 | white spirit (turpentine substitute)
R Phrase Report Error! | سفید سپرٹ : عموماً ایسی ایکنز کا آمیزہ جن کے مقطہ جوش کی رینج 210.c-130.c ہو بطور محلل اور روغن ووارنش کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4663 | WHITE SPOT R Noun Report Error! | پودوں کی متعدد بیماریاں جن میں پتے سفید یا داغدار ہو جاتے ہیں ۔ |
4664 | WHITE SQUADRON R Noun Report Error! | شاہی بحریہ (انگلستان کے ) ان تین دستوں میں سے ایک جن میں شاہی بحریہ کو تقسیم کیا گیا تھا ۔ |
4665 | WHITE SQUALL R Noun Report Error! | سمندر کا ناگہانی طوفان ، جس کا پتا سفید لہر کے آنے سے چلتا ہے ۔ سفید طوفان ۔ |