Sr. | English Words | Urdu Words |
4721 | WHITE-OUT R Noun Report Error! | گھپ اُجالا ۔ شدید برفانی آندھی ۔ خصوصاً قطبین کے علاقوں میں ۔ |
4722 | WHITE-TAILD DEER, WHITE TAIL DEER R Noun Report Error! | سُفيد دُمہ ہَرن ۔ شُمالی امريکا ميں پايا جانے والا ہَرن ۔ |
4723 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | ہیرنگ ۔ اسپریٹ اور ان سے مِلتی جُلتی مچھلیوں کے رو پہلے سفید بچوے ، انہیں کھایا جاتا ہے ۔ |
4724 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | چھوٹی سفید مچھلیاں ۔ |
4725 | WHITEBCAM R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔ |