Sr. | English Words | Urdu Words |
2531 | When preston is tied and gagged by wolf he liberates him with an artful dialogue R Phrase Report Error! | جب پرسٹن کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر باندھ دیا جاتا ھے تو وہ اسے اپنی باتدبیر اور چالاک گفتگو سے آزاد کر دیتا ھے |
2532 | WHEN PRIDE IS ON THE SADDLE, SHAME IS ON THE CRUPPER R Idiom Report Error! | شرمساری غرور کے پیچھے پیچھے آتی ہے ۔ غرور کا انجام ندامت ! ۔ |
2533 | when prim rose declares to marry john she is visited by a sense of loss
R Phrase Report Error! | جب پرم روز جان سے شادی کے فیصلے کا اعلان کرتی ھے تو پرم روز کو فوری طور پر نقصان کا احساس ہوتا ھے
|
2534 | When prim rose enters the room her aunt susan is listening music on a gramophone
R Phrase Report Error! | جب پرم روز کمرے میں داخل ہوتی ھے تو اس کی خالہ موسیقی سن رہی ہوتی ھے
|
2535 | when probably they could not hunt. R Phrase Report Error! | جب غالباً وہ شکار نہ کر سکتے تھے۔ |