Sr. | English Words | Urdu Words |
4081 | WHIN SILL R Noun Report Error! | ون پتھر کی تہ ، سیاہ پتھر ۔ |
4082 | WHIN SROCK R Noun Report Error! | سخت ریت کے پتھر اور بسالٹ کی چٹانوں کی قسم ، ون پتھر ۔ سیاہ پتھر ۔ |
4083 | WHINCHAT R Noun Report Error! | چھوٹی چِڑیا ۔ ایشیا اور یورپ کا ایک چھوٹا سا پرِندہ جِس کی پُشت بھوری اور سینہ گُل دار ہوتا ہے ۔ |
4084 | WHINE R Verb Report Error! | کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
4085 | WHINE R Noun, Verb Report Error! | کراہنا ۔ دھیمی آواز سے رونا ۔ |