Sr. | English Words | Urdu Words |
4396 | WHIT MONDAY R Noun Report Error! | سفید پیر ۔ ایسٹر کے بعدکا ساتواں سوموار ۔ |
4397 | WHIT MONDAY R Noun Report Error! | سُفيد سوموار ۔ (ايسٹَر کے بَعد ساتواں اِتوار) کے بعد آتا ہے ۔ اِنگلَستان ميں بَطَورِ تَعطيل مَنايا جاتا ہے ۔ |
4398 | WHIT SUNDAY R Noun Report Error! | سُفيد اِتوار ايسٹَر کے بَعد آنے والا ساتواں اِتوار ۔ عيسائی عقيدَہ کے مُطابِق اِس دِن رُوحُ القُدس کا نَزُول ہُوا تھا ۔ |
4399 | WHIT SUNDAY /WHITSUNDAY R Noun Report Error! | ایسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اصطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے ۔ |
4400 | WHIT TUESDAY R Noun Report Error! | سفید منگل ۔ سفید اتوار کے بعد کا منگل ۔ |