Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | WHEATSTONE BRIDGE R Noun Report Error! | برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جِس میں سرکٹ کے دو نُقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے ۔ |
1907 | WHEATSTONE,S BRIDGE R Noun Report Error! | وہیٹسٹون برج ۔ برقی مزاحمت ناپنے کا آلہ جِسے ایک برطانوی سائنس دان چارلِس وہیٹ سٹون نے ایجاد کیا تھا ۔ |
1908 | WHEATSTONE`S BRIDGE R Noun Report Error! | ایک پیمائشی آلہ ۔ وھیٹ اسٹون برج ۔ |
1909 | WHEATWORM R Noun Report Error! | کِرم گَندُم ۔ ایک چھوٹا سا خیطیہ جرثُومہ جو گَندُم کی اُگتی ہوئی فصل کو اکثر نُقصان پہنچاتا ہے ۔ |
1910 | WHEE R Interjection Report Error! | شِدَّت جذبات کے اظہار کا کلمہ ۔ |