Sr. | English Words | Urdu Words |
6336 | ACHIEVEMENT QUOTIENT R Adjective Report Error! | متوقع اور اصل کارکردگی کی نسبت کو اکتسابی قسمت کہتے ہیں ۔ |
6337 | ACHIEVEMENT QUOTIENT R Noun Report Error! | درجہ تحصیل ۔ |
6338 | ACHIEVEMENT RATING R Verb Report Error! | اکتسابی کارکردگی اور اس کو تفویض کردہ حیثیت یا درجے کا باہم موازنہ کرنا ۔ |
6339 | ACHIEVEMENT TEST R Noun Report Error! | آزمائش تحصیل ۔ محاسبہ کمال ۔ کسی فن میں تحصیل کمال کی آزمائش ۔ |
6340 | ACHIEVEMENT TEST R Adjective Report Error! | تحصیلی آزمائش ۔ مضامین میں استعرادولیاقت کی پیمائش کی جاتی ہے |