Sr. | English Words | Urdu Words |
2206 | a youngman was sitting in a garden R Phrase Report Error! | ایک نوجوان باغ میں بیٹھا تھا |
2207 | A Z E E Z { HAZRAT-I- AZIZ ALIH AL-SALAM } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سیدّنا حضرتِ عزیز علیہ الاسلام بنی اسرائیل کے ایک نبی تھے۔ بمُطابق قصص الانبیاء {لابن کثیر اور مولانا عبدالعزیز } قُرانِ پاک میں صرف ایک بار آپکا نام آیا ہے۔ بائبل مُقَدّس میں آپکا ذِکر موجُود نہیں ہے۔ آپکا زمانہء نبُوت ۵ ویں صدی ق م کے لگ بھگ ہے۔ آپ حافظِ توریت اور بُہت بڑے عالم تھے۔ چالیس برس کی عُمر میں بنی اسرائیل کے مُفتی مُقرّر ہُوئے۔ آپ نے ۴۵۰ ق م میں ڈیڑھ ہزار یہُودیوں کو قید اور جلاوطنی سے چھُڑا کر بیت المُقدّس واپس لائے۔ آپ نے عراق میں سائر آباد میں وفات پائی اور وہیں دفن ہُوئے۔ |
2208 | A ________ is a common person R Phrase Report Error! | ایک ________ ایک عام آدمی ھے |
2209 | A,AXIS OPTIC R Noun Report Error! | محور چشم |
2210 | A,M,
R
Report Error! | دوپہَر بارَہ بَجے سے پہلے اور رات بارَہ بَجے کے بَعد کا ٹائم ۔ |