Sr. | English Words | Urdu Words |
37411 | AXILLARY LYMPHNODE DISSECTION R Noun Report Error! | بغل کی غدود کو بذریعہ سرجری علیحدہ کرنا |
37412 | AXIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا مومی اور روغنی کیمیائی مادہ جو میکسیکو کے ایک پودے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
37413 | AXINE R Noun, Adjective Report Error! | بارہ سنگھوں کی ایک قسم سے متعلق ۔ اس قسم کا ایک بارہ سنگھا ۔ |
37414 | AXINIFORM R Adjective Report Error! | تیشہ کے سرے کی شکل کا ۔ |
37415 | AXINITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا معدنی پتھر جو تیشہ کے سرے کی طرح ہوتا ہے ۔ |