Sr. | English Words | Urdu Words |
16456 | ALL-ROUNDER R Noun Report Error! | ہر فن مولا ۔ کئی قسم کے کام کرنے کی اہلیت رکھنے والا ۔ |
16457 | ALL-SEED R Noun Report Error! | مُختَلِف بہَت سے بيجوں والے پودوں ميں سے کوئی ايک ۔ جيسے خُرفَہ ۔ ہَفت بَند وَغيرَہ ۔ |
16458 | ALL-SLIMING R Adjective Report Error! | بہت ہی باریک پسا ہوا ۔ |
16459 | ALL-SOUL,S-DAY R Noun Report Error! | دو نومبر ۔ یوم فاتحہ ۔ یومِ ارواح ۔ |
16460 | ALL-STAR R Adjective Report Error! | بہت سے مشہور اداکاروں یا کھلاڑیوں پر مشتمل ۔ |