Sr. | English Words | Urdu Words |
20481 | ANALYSER R Adjective Report Error! | انالائزر ۔ تجزیہ گر ۔ ایسا فرد تجزیہ کرتا ہے ۔ |
20482 | ANALYSER R Noun Report Error! | مُحلِل ۔ تجزیہ کار ۔ |
20483 | ANALYSIS R
Report Error! | ترکیب تجزیہ نجومی ۔ |
20484 | ANALYSIS R Noun Report Error! | کیمیائی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب کا اِس طرح تجزیہ کرنا کہ اِس کے وہ اجزا علیحدہ ہو جائیں جِن سے مِل کر وہ بنا ہو ۔ |
20485 | ANALYSIS R
Report Error! | تَجزِيَہ ۔ تَحليل ۔ کِسی مُرَکَّب شے کو اجزائے تَرکيبی ميں الَگ کَر دينا ۔ |