Sr. | English Words | Urdu Words |
33326 | ASTRO PHYSICS R Noun Report Error! | فلکی طبیعیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ جس کا موضوع سماوی اجرام کی کیمیائی ترکیب اور طبعی خواص ہیں ۔ |
33327 | ASTRO PHYSICS R Adjective Report Error! | ستاروں کی فطرت کیمیائی عناصر حرارت اور روشنی کی قوت وغیرہ کا مطالعہ ۔ |
33328 | ASTRO TURF R Noun Report Error! | آسٹر وٹرف ۔ کھیل کا مصنوعی میدان ۔ |
33329 | ASTRO-ASCHEMIST R Noun Report Error! | وہ جو علم نجوم اور علم کیمیا کو ملاتا تھا ۔ |
33330 | ASTRO-MAGICAL R Adjective Report Error! | ستاروں سے شگون لینے کے متعلق ۔ |