Sr. | English Words | Urdu Words |
36341 | AUTOMATA THEORY R Noun Report Error! | آٹومیٹ تھیوری ۔ کمپیوٹنگ پروسیسر ، ان کی حدود اور صلاحتوں کا مطالعہ ۔ یعنی کہ کیسے ایک سسٹم ان پٹ وصول کر کے اسے پروسیس کرتا ہے اور کس طرح آﺅٹ پٹ پیدا کرتا ہے ۔ |
36342 | AUTOMATE R Verb Report Error! | خُود کاری کی طَرَف لے آنا ۔ خُود کار بنا دینا۔ |
36343 | AUTOMATE R
Report Error! | خود کار ہونا ۔ |
36344 | AUTOMATE AFFICE R Noun Report Error! | آٹوم یٹڈ آفس ۔ یہ وسیع اصطلاح ہے جسے ایک آفس کو حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، جہاں کوئی بھی کام کمپیوٹر ز ، ٹیلی کمیونیکیشن خصوصیات اور دوسرے الیکٹرونک آلات سے انجام دیا جائے ۔ |
36345 | AUTOMATED R
Report Error! | خود کار ہوا ۔ |