Sr. | English Words | Urdu Words |
22226 | ANDREWS TITRATION R
Report Error! | اینڈ ریوز ڑائیڑیشن ۔ تخفیفی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے کی جانے والی ٹائیڑیشن ۔ اس ٹائیڑیشن کے دوران تخفیفی عوامل ہائیڈ روکلورک ایسڈ میں تحلیل ہوجاتے ہیں اور پوٹا شیم آیوڈیٹ ( وی) سلیوشن کے ساتھ ٹائیڑیٹ کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ حتمی اعداد وشمار کے لیے کاربن ٹیڑ اکلو رائیڈ کا ایک قطرہ شامل کیا جاتا ہے ۔آیوڈین کا رنگ غائب ہوجاتا ہے آیوڈیٹ کی تخفیف ہوکر تخفیفی عامل ici اور آکساڈائز بن جاتا ہے ۔ |
22227 | ANDRIA R
Report Error! | مُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل |
22228 | ANDRIA R Name Report Error! | آندریا: نسوانیت ۔ نسوانی پن ۔ |
22229 | ANDRO R Adjective Report Error! | سٹے من پھول کا نر عضو ۔ |
22230 | ANDRO R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ ۔ |