Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | ABDUCED R Adjective Report Error! | علیحدہ کیا ہوا ۔ تفریق کیا ہوا ۔ |
2927 | ABDUCENS R Verb Report Error! | ایبڈیوسنز ۔ تبعید ۔ عصب مبعد ۔ پیچھے کھینچنا ۔ الگ کرنا ۔ مخفی اعصاب کا چھٹا جوڑا ۔ یہ خالصتا حرکی اعصاب ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور مچھلیوں کی آنکھوں کے بیرونی پٹھوں کے پچھلے حصہ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان اعصاب کی ایک شاخ چشمک زنی کی جھلی سے مربوط ہوتی ہے ۔ |
2928 | ABDUCENS R Noun Report Error! | تبعید ۔ عصب مبعد ۔ |
2929 | ABDUCENS R
Report Error! | بیرونی عضلہ ۔ چشم کا عصب ۔ |
2930 | ABDUCENS NERVE THE SIXTH CRANIAL NERVE R Noun Report Error! | دماغ کی چھٹی عصب جو آنکھوں کے دیدے کے لیٹرل ایکٹس نامی پٹھے کو کنٹرول کرتی ہے اور جس کے ذریعے دیدہ کھایا جاتا ہے ۔ |