Sr. | English Words | Urdu Words |
27966 | ARABLE LAND R Adjective Report Error! | اریبل لینڈ ۔ قابل کاشت اراضی ۔ ایسی زمین جس پر قدرتی نمونہ ہو بلکہ فصلوں کی کاشت کی جاتی ہو ۔ |
27967 | ARABUM ELEPHANTIASIS R Noun Report Error! | داء الفیل حقیقی |
27968 | Araby in the story represents the conflict between the ideal and the real
R Phrase Report Error! | کہانی میں اعرابی مثالی اور حقیقی دنیا کے درمیان آویزش کو ظاہر کر رہا ھے |
27969 | ARACEAE R Adjective Report Error! | اریسیا ۔ یک فلقی خاندان ۔ اس میں بوٹیاں اور کچھ بیلیں شامل ہیں ۔ پتے سادہ اور متبادل ترتیب میں اور اکثر اوقات چپٹے ہوتے ہیں ۔ لمبے پنکھڑی نما گل پوش عام طور پر نر مادہ لیکن زیریں حصہ میں مادہ پھول رکھنے والے پودے ۔ ان کے پھول بے ساقہ مقدم بقچہ اور یک جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھل گودا دار بیج بند تخم کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ جنگلی سوسن ۔ نیل پا ۔ بگونیا اور آبی کنول وغیرہ ۔ |
27970 | ARACEOUS R Adjective Report Error! | عجالَہ يا جَنگلی سوسَن کی ايک نَسَل کے پودے ۔ بَدبُوئی گوبھی ۔ گور گِياہ ، تارُو وَغيرَہ ۔ |