Sr. | English Words | Urdu Words |
7621 | ACTINOMORPHIC R Adjective Report Error! | ایکٹینو مارفک ۔ ستارہ شکل ۔ قطری تشاکل رکھنے والا ۔ عمودی طور پر دو یا زیادہ پلینز میں تقسیم کے قابل جو مساوی رقبہ رکھتے ہوں ۔ نباتات میں بڑکپ فلاور اور حیوانات میں جیلی فش ۔ متضاد یک طرفہ تشاکل ۔ |
7622 | ACTINOMORPHIC R Adjective Report Error! | کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔ |
7623 | ACTINOMYCES R Adjective Report Error! | ایکٹینو مائیسز ۔ جنس کرن فطر ۔ رے فنکس ۔ سوت نما بکٹیریا ۔ جو فطرومہ خارج کرتا ہے ۔ |
7624 | ACTINOMYCES R
Report Error! | طفیلی اجسام کی قسم ، انٹی بائیوتک ادویات کی تیاری میں معاون ۔ |
7625 | ACTINOMYCES R Noun Report Error! | طُفَیلی اجسام کی ایک قِسَم جو اینٹی بائیوٹِک ادویات کی تیاری میں مُعَاوَن |