Sr. | English Words | Urdu Words |
17356 | ALPHA R Adjective Report Error! | ایلفا ۔ سافٹ وئیر کا یا سافٹ وئیر پر مشمتل جو ابتدائی آزمائش کے لیے تیار ہو ۔ |
17357 | ALPHA R Noun Report Error! | ایلفا ۔ ایک سافٹ وئیر مصنوعہ جو ابھی تیاری کے مراحل میں تو ہو مگر اس میں کام کرنے کی اتنی صلاحیت موجود ہو جس سے اس کی ٹیسٹنگ کی جاسکے ۔ |
17358 | ALPHA R Noun Report Error! | ایلفا ۔ ڈیجیٹل ایکوپمنٹ کارپوریشن ڈی ای سی کی کمپیوٹرز کی نسل جو ۶۴ بٹ آر آئی ایس سی مائیکروپروسیسرز پر تیار کی گئیں الفاچِپ ۔ |
17359 | ALPHA R Noun Report Error! | الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
17360 | ALPHA R Noun Report Error! | یونانی زبان کا پہلا حرف ۔ |