Sr. | English Words | Urdu Words |
29026 | ARENE R Noun Report Error! | ا ر ين ۔ نا ميا تی مر کب جس ميں بنز ين ر نگ ہو تا ہے ۔ |
29027 | arene an armatic hydrocarbon the most important example is benene R Phrase Report Error! | ارین ایک نامیاتی مرکب جس میں ایک بنزین رنگ ہوتا ۔ |
29028 | ARENES R
Report Error! | ایرینز ۔ خوشبو دار نامیاتی مرکب ( ہائیڈروکاربنز ) جن میں بینزین کا حلقہ(Ring) ہوتا ہے ۔ |
29029 | ARENICOLITE R Noun Report Error! | کیڑوں سے بنا ہوا سوراخ جو ابتدائی طور پر ریت میں ہوتا ہے اور بعد میں ریتلے پتھر میں محفوظ ہو جاتا ہے ۔ |
29030 | ARENICOLOUS R Adjective Report Error! | ریت میں رہنے والا ۔ ریت کا ۔ ریگ نمو ۔ |