Sr. | English Words | Urdu Words |
13936 | AKHRAJ R Name Report Error! | اخراج ۔ خوش کرنا ۔ |
13937 | AKHRAM R Name Report Error! | اخرم ۔ عقلمند ۔ دانا ۔ ہوشیار ۔ دور بین ۔ دانا ۔ |
13938 | AKHROT R Noun Report Error! | اخروٹ ۔ |
13939 | AKHTAR R Name Report Error! | اختر ۔ نصیب ۔ ستارہ ۔ |
13940 | AKHTAR HUSSAIN RAI PURI R Noun, Name, Literary Report Error! | ڈاکٹر انور سدید ، اختر حسین رائے پوری کی افسانہ نگاری کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اختر کی افسانہ نگاری آسکر وائلڈ اور موپاساں کے زیر اثر شروع ہوئی تھی ۔ تاہم ”محبت “ اور ”نفرت“ کے افسانوں میں زندگی کی پیکار اور آویزش کو نمایاں اہمیت حاصل ہے اور ان میں سیاسی بیداری کے نقوش بھی ملتے ہیں ۔ ان کے آخری دور کے افسانوں ”دیوان خانہ“ میں معاشرتی شعور اور ”جسم کی پکار“ میں جنسی احساس کا پرتو صاف نظر آتا ہے۔ |