Sr. | English Words | Urdu Words |
7161 | ACRIFL
AVINE R
Report Error! | ایکر یفلیون ۔ سرخی مائل زردرنگ کے کرسٹل جو پانی میں حل ہوتے ہیں ۔ میتھی لیٹنگ پروفلاوین سے تیارکیے ہیں جراثیم اور تعفن کو روکنے کے لیے زخموں کی ڈریسنگ میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
7162 | ACRIFLAVINE R Noun Report Error! | ايکير لفيلو ن ۔ ايک پيا لا مرکب بطور دافع استعمال کيا جا تا ہے ۔ |
7163 | ACRIFLAVINE R
Report Error! | زردی مائل سُرخ حل پذیر سفُوف ۔ طاقتور دافع تعَفُّن ۔ جراثیم کُش |
7164 | ACRIFLAVINE R Noun Report Error! | جلد زخموں اور بلغمی جھیلوں پر سٹراند سے بچانے کے لیے لگائی جانے والی رقیق پیرافن پر مستقل دوا ۔ |
7165 | ACRILON R
Report Error! | ایکریلان ۔ ایک سنتھیٹک فائبر کا ٹریڈ نام ہے ۔ ایکرو نائڑیٹ کے کوپولیمر پر مبنی ہوتا ہے ۔ |