Sr. | English Words | Urdu Words |
27956 | ARABIONSE (C5H10O5) R
Report Error! | اریبینوز ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جو حل پذیر ہوتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاوُ 164.5سینٹی گریڈ ہے ۔ |
27957 | ARABIS R Noun Report Error! | صلیب نما پتیوں ، پھولوں والے پودوں کی ایک جنس جو ریتیلی اور پتھریلی زمین میں ہوتی ہے ۔ |
27958 | ARABISM R Noun Report Error! | عربیت ۔ عربی رسوم و آداب و خیالات وغیرہ میں دلچسپی یا انہماک ۔ |
27959 | ARABIST R Noun Report Error! | عرَبی دان ۔ ماہِرِ عربِيات ۔ عرَب شَناس ۔ عرَبی زُبان ، ادَب اور علُوم کا ماہِر ۔ |
27960 | ARABLE R Adjective Report Error! | کاشت کے قابل ۔ |