Sr. | English Words | Urdu Words |
36006 | AUTHORITY ON R Verb Report Error! | کسی بات پر کسی کا اختیار ہونا ۔ |
36007 | AUTHORITY STRUCTURE R Adjective Report Error! | کسی ادارے کا معلومات ہدایات کنٹرول و رہنمائی کا نظام ۔ |
36008 | AUTHORITY TO ENGOTIATE R
Report Error! | درآمد کنندہ کے بنک کا برآمد کنندہ کے ملک میں اپنی شاخ کو ھنڈی کے بدلے زر نقد (روپیہ یا نوٹ) لینے یا دینے کا اختیار ۔ |
36009 | AUTHORITY TO NEGOTIATE R Verb Report Error! | معاہدہ کرنے کا اختیار درآمد کرنے والے کے بنک کی طرف سے اس ملک میں جہاں سے مال درآمد کیا جا رہا ہو یعنی برآمد کرنے والے کے ملک میں اپنی بنک کی شاخ کو معاہدہ کرنے کا اختیار دینا ۔ |
36010 | AUTHORITY TO NEGOTIATE R Noun Report Error! | اختیار گفت و شنید ۔ اختیار معاملہ داری ۔ |