Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | ABRECOCK R Noun Report Error! | خُوبانی ۔ خُوبانی کا دَرَخت ۔ پَکی خُوبانی کا زَردی مائل نارَنجی رَنگ ۔ |
3867 | ABREEQ R Name Report Error! | چمکیلی تلوار ۔ چھاگل ۔ |
3868 | ABREESHMINA R Name Report Error! | ابریشمینہ: ریشم کی چیز ۔ |
3869 | ABRENOUNCE R Verb Report Error! | تَرک کَرنے پَر راضی ہونا ۔ تیاگنا ۔ ماننے ، تَسلیم کَرنے سے باز رہنا ۔ رَد کَرنا ۔ لاتعلُّقی ظاہِر کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ گَریز رَوا رَکھنا ۔ قَطَع تَعلُّق کَرنا ۔ اپنے حَق یا مَقام سے دَستبَردار ہونا ۔ رَنگ خَتَم ہو جانے پَر بَدرَنگ پَتَّہ چَلنا ۔ |
3870 | ABRENUNCIATION R Noun, Archiology Report Error! | تَرک ۔ تیاگ ۔ پَرہیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ استعفا ۔ دَست بَرداری ۔ لاتعلُّقی کی دَستاویز ۔ |