Sr. | English Words | Urdu Words |
25066 | ANTICOAGULANT R Noun Report Error! | خون کے جمنے کو روکنے والی شے اس کی بہت کم مقدار جسم میں تیار ہوتی ہے ۔ یہ شریانوں میں خون جمنے کو روکنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
25067 | ANTICOAGULANT, ANTICOAGULATIVE R Noun Report Error! | (طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا ) |
25068 | ANTICOAGULATION R Noun Report Error! | خون کو جمنے سے روکنا |
25069 | ANTICOAGULATIVE R Noun Report Error! | مانع ترویب |
25070 | anticodon a triple of unpaired nucleotide residues at the end of a loop of rna molecule R Phrase Report Error! | انٹی کوڈن ، trna کے تین متصل نیوکلیوٹائیڈز کا وہ سلسلہ جو mrna کے تین نیوکلیوٹائیڈز سے مماثل ہوتا ہے ۔ |