Sr. | English Words | Urdu Words |
29891 | ARRECT R Adjective Report Error! | چوکس ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔ |
29892 | ARRECTORES R
Report Error! | وہ پٹھے جو رونگٹے کھڑے کرنے کا باعث ہو تے ہیں ۔ |
29893 | ARRECTORES PILORUM R L. Quod Vide Report Error! | عُضلات ۔ موخیز ۔ اندرُونی پلین غَیر اِرادی عۃضلات جو بالوں کے فولیکَلز کے ساتھ مُلحِق ہوتے ہَیں ۔ جو سُکَڑ کَر فولیکَلز کو سیدھا کَرتے ہَیں ۔ اِس طَرَح رونگھَٹے کھَڑے ہو جاتے ہَیں |
29894 | ARREHENIUS EQUATION R
Report Error! | آرہسینیئس کی مساوات ، ایک مساوات جس کا تعلق تعامل کی اس مستقل رفتار سے ہوتا ہے جس پہ فعال توانائی خارج ہوتی ہے ۔ |
29895 | ARRENDATOR R Noun Report Error! | سالانہ مال گذاری پر کھیتی کرنے والا یا کھیت دینے والا ۔ |