Sr. | English Words | Urdu Words |
35236 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس ریکارڈ میں کسی فیلڈ کا فائل نیم یا سٹر کچر ۔ سکرین ڈسپلے میں کریکٹر موڈ میں چلنے والے ویڈیو اڈاپٹر کے ویڈیو بفر میں سٹور ہونے والے ہر کریکٹر کی اضافی معلومات کا ایک جزو ۔ |
35237 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | وصف ۔ حس کے ادراک کے ليے کيفيت ، شدت اور زما نيت کا پايا جانا ضروری ہے ۔ |
35238 | ATTRIBUTE R Adjective Report Error! | حواس کی ایسی اساسی خصوصیت جس کے بغیر حس کے بغیر حس ختم ہوتی دکھائی دے ۔ |
35239 | ATTRIBUTE R
Report Error! | وصف ہونا منسوب کرنا ۔ |
35240 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | لواحق ۔ لوازم ۔ خاصہ ۔ گُن ۔ وصف ۔ صنعت ۔ منسوب کرنا ۔ |