Sr. | English Words | Urdu Words |
34666 | ATOMIC WEIGHTS
R
Report Error! | اٹامک ویٹ ( جوہری وزن ) کسی عنصر کے تمام ایٹموں کا اٹامک وزن یکساں ہوتا ہے ۔ البتہ ایک عنصر کے ایٹم کا وزن دوسرے عنصر کے ایٹم سے مختلف ہوتا ہے سی کے ایک ایٹم کی کمیت کا 1/12 اوسطافی ایٹم ، اٹامک ویٹ کی نسبت رکھتا ہے ۔ عناصر کے جوہری اوزان ان ان کے کیمیائی معادل اور ان کی گرفت میں ایک نسبت رکھتے ہیں ۔ |
34667 | ATOMIC WEIGHTS R
Report Error! | اٹامک ویٹ ( جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنگشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔ |
34668 | ATOMICA MUTITAS R Noun Report Error! | کمزوری کے سبب گونگا |
34669 | ATOMICAL R Adjective Report Error! | ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔ |
34670 | ATOMICALLY R Adverb Report Error! | بلحاظ جوہر ۔ ایٹمی اعتبار سے ۔ |