Sr. | English Words | Urdu Words |
23106 | ANILINE DAY R
Report Error! | (کيمِيا ۔ نيلا رَنگ ۔ اينی لین سے تَيار کَردَہ مَصنُوعی رَنگوں ميں سے ايک ۔ |
23107 | ANILINE DYES R Noun Report Error! | انیلین رنگ ۔ انیلین سے تیار شدہ رنگ |
23108 | ANILINE HYDROCHLORIDE R
Report Error! | اینی لائن ، ہائیڈروکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی مادہ نمک نقطہ پگھلاو 471 کیلوین ۔ پانی میں حل پزیر ہے ۔ ایتھر میں اینی لائن کے محلول میں سے خشک ہائیڈ روجن کلورائیڈ گزارنے سے یہ رسوب کی صورت میں بنتا ہے ۔ چھینٹ چھپائی میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
23109 | ANILINE SALT R Noun Report Error! | انیلین نمک ۔ |
23110 | ANILINIM R Noun Report Error! | اینی لائن کی سمیت |