Sr. | English Words | Urdu Words |
4416 | ABSORPTION OF GESES R
Report Error! | گیسوںکاانجزاب۔ما ئعات میں گیسوں کامحلول |
4417 | ABSORPTION OF LIGHT R
Report Error! | انجذاب نور ۔ جب روشنی کی شعاع کسی شفاف مادے کی سطح پر پڑتی ہے تو روشنی کی کچھ حصہ منعکس ہوتا ہے جبکہ بقیہ حصہ تبدیل ہوئے بغیر آگے منتقل ہو جاتا ہے ۔ |
4418 | ABSORPTION SPECTROSCOPY R
Report Error! | جذبی طیف بینی ۔ یہ طیف بینی یعنی سپیکٹروسکوپی کی ایسی تکنیک ہے جس کا انحصار جذبی طیف پر ہوتا ہے ہر عنصر ایک منفرد جذبی طیف مہیا کرتا ہے ۔ |
4419 | absorption spectroscopy a form of spectorscopy in which the intensityof electromagnetic radiaation is reduced on passing throught the sample com parre emission spectroscopy R Phrase Report Error! | انجذابی طیف بینی یہ طیف بینی کی وہ قسم ہے جس میں برقی مقناطیسی شعاعوں کی شدت میں کسی نمونہ میں سے گزرنے کے دوران کمی واقع ہوتی ہے ۔ |
4420 | ABSORPTION SPECTRUM R Noun Report Error! | جذبی اسپکٹرم ۔ جذبی طیف ۔ جاذبیت اسپکٹرم ۔ |