Sr. | English Words | Urdu Words |
20881 | ANCHORMAN R Noun Report Error! | باہم رابطہ قائم کرنے والا ۔ رابطہ کار ۔ بچولی خصوصاً نشری پروگراموں کا ۔ |
20882 | ANCHORMAN, ANCHOR PERSON R Noun Report Error! | ٹی وی کی خَبروں ميں اصَل اناونسَر جِس سے بَر نامَہ نِگار رُجُوع کَرتا ہے ۔ |
20883 | ANCHOVY R Noun Report Error! | سينا مورَہ ۔ ہيرنِگ خاندان کی ايک چھوٹی مَچھلی ۔ |
20884 | ANCHOVY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی مچھلی ۔ |
20885 | ANCHOVY R Adjective Report Error! | این کووے ۔ سبنا مورہ مچھلی ۔ ہیرنگ جیسی چھوٹی مچھلیاں ۔ تیز قسم کا چٹ پٹا ذائقہ رکھتی ہیں ۔ |