Sr. | English Words | Urdu Words |
17911 | ALUNDUM R Noun Report Error! | ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔ |
17912 | ALUNITE R Noun Report Error! | (کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔ |
17913 | ALUNITE . STONE R Noun Report Error! | معدنیپھکڈی، ایلو نائٹ ۔ |
17914 | ALUNITE OF ALUM STONE R
Report Error! | ایلم سٹون ۔ معدنی پھٹکڑی ۔ اسے ایلو نائٹ بھی کہتے ہیں ۔ پوٹا شیم ، ایلو مینیم سلفیٹ اور ایلو مینیم ہائیڈ رو اکسائیڈ کا قدرتی مرکب جس سے پھٹکڑی حاصل کی جاتی ہے ۔ |
17915 | ALUNOGEN R Noun Report Error! | الومینا کا پر آب سلفیٹ ۔ ایلو نوجن ۔ |