Sr. | English Words | Urdu Words |
13801 | AITAA R Name Report Error! | عیطاء ۔ لمبی گردن والی دراز گردن والی ۔ |
13802 | AITAAKH R Noun, Name, Historical Report Error! | معمولی باورچی سے ترقی کی اور شاہی افواج کا سپہ سالار بن گیا، خلیفہ واثق کے زمانہ میں تمام سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ متوکل نے قتل کروا دیا، |
13803 | AITAAKH R Name Report Error! | ایتاخ ۔ عباسی خلافت کے عہد کا ایک سپہ سالار جو اپنی بہادری اور صلاحیتوں کی بنا پر باورچی سے سپہ سالار بنا ۔ |
13804 | AITAN R Name Report Error! | آئتن: چاند جیسے بدن والی ۔ |
13805 | AITAN R Name Report Error! | آئے تن ۔ شام کا چاند ۔ |