Sr. | English Words | Urdu Words |
16116 | All praise be to God who bestowed on me Ishmael and Isaac in old age. Verily my Lord listens to prayer[Q 14-39] R Holy Quranic Report Error! | خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے |
16117 | ALL PRAISE BE to God who created the heavens and the earth, and ordained darkness and light. Yet the unbelievers make the others equal of their Lord[Q 6-1] R Holy Quranic Report Error! | ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور روشنی بنائی پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) خدا کے برابر ٹھیراتے ہیں |
16118 | ALL PRAISE BE to God who has revealed to His votary the Book which is free of all obliquity[Q 18-1] R Holy Quranic Report Error! | سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی |
16119 | All praise be to God, Lord of the heavens, Lord of the earth, Lord of all the worlds[Q 45-36] R Holy Quranic Report Error! | پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے |
16120 | ALL PRAISE BE to God, the originator of the heavens and the earth, who appointed angels as His messengers, with wings, two, three and four. He adds what He pleases to His creation. He has certainly power over everything[Q 35-1] R Holy Quranic Report Error! | سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے |