Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 | ABKHAZ R Noun Report Error! | اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ |
3312 | ABKHAZIAN R Noun, Adjective Report Error! | اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔ |
3313 | ABKLINGEN R Noun Report Error! | فقدانِ حس ۔ کسی حس کاغیر واضح ہونا خاص طور پرصوتی حِس کا ۔
|
3314 | ABL R Noun Report Error! | الائيڈ بينک آف پاکستان لميٹڈ ۔ |
3315 | ABLA R Name Report Error! | عبلہ ۔ ٹکڑا ۔ |