Sr. | English Words | Urdu Words |
4116 | ABSIDIA R Noun Report Error! | پھپھوندی کی ایک قسم جو انسان میں بیماری کا باعث بھی بنتی ہے ۔ |
4117 | ABSIDIOL R Adjective Report Error! | محرابی ۔ محراب نما ۔ |
4118 | ABSINTH R Noun Report Error! | ایک بُوٹی ۔ افسَنتین ۔ ناگدون ۔ ناگدانہ یا اِس کا سَت نیز ۔ سونف کے ذائقے کی سَبز شَراب جو پانی مِلانے پَر سَفید ہو جاتی ہے اور وَرم وُڈ سے بَنتی ہے ۔ |
4119 | ABSINTHE R Adjective Report Error! | ایبسنتھ ۔ افسنتین ۔ شیخ ۔ ناگدون ۔ ناگ دانہ ۔ کڑوا پودا ۔ افسنتین کے ست پر مشتمل عرق ۔ |
4120 | ABSINTHE R Noun Report Error! | افسَنتين ۔ ناگ دانَہ ۔ فرانس کی مَقبُول شَراب ۔ |