Sr. | English Words | Urdu Words |
35976 | AUTHORISED VERSION R Noun Report Error! | مُصَدقَہ نُسخَہ انجيل ۔ بائيبَل کا شاہ جيمز والا مُصَدقَہ تَرجُمَہ جو ۱۶۱۱ء ميں شائع ہُوا تھا ۔ |
35977 | AUTHORISM R Noun Report Error! | کتاب نویسی کا مقام یا مزاج ۔ مصنفیت ۔ |
35978 | AUTHORITARIAN R Adjective Report Error! | اِستَبدانَہ ۔ آمرِيَت پَسَند ۔ تَحکَم پَسَند ۔ |
35979 | AUTHORITARIAN CLASSROOM CLIMATE R Adjective Report Error! | ایسا کمرہ جماعت جہاں کلاس ٹیچر آمرانہ رویہ رکھتا ہو ضبط کا پابند ہو کھلی حرکت نہ کرنے دینا ہو اور رسمی انداز اپناتا ہو ۔ |
35980 | AUTHORITARIAN PERSONALITY R Adjective Report Error! | وہ شخص جو مخالفین کو برداشت نہ کرے فاشٹ سیاسی نظریات کا حامل ہو ۔ |