Sr. | English Words | Urdu Words |
29166 | ARGOL R Noun Report Error! | درد شراب ۔ سُرخی مائل مادّہ جو انگُوری شراب تیار کرتے وقت پیپے کی تہ میں جما رہ جاتا ہے ۔ |
29167 | ARGOL R Adjective Report Error! | آر گل ۔ سر خی ما ئل بھو را ۔ |
29168 | ARGON R Adjective Report Error! | دوری جدول کے آٹھویں گروپ کی تیسری گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ عمل میں حصہ نہیں لیتی یہ فضا میں ایک فیصد موجود ہے برقی لیمپ میں بھری جاتی ہے ۔ |
29169 | ARGON R Noun Report Error! | ایک جامد گیس ۔ اِس کا تناسُب ہوا میں ایک فی صد ہوتا ہے ۔ اِسے بِجلی کے بلب میں بھی بھرا جاتا ہے ۔ |
29170 | ARGON R Adjective Report Error! | آ ر گا ن ۔ گيس جس کی مقد ار ہو ا ميں مو جو د ہو تی ہے ۔ |