Sr. | English Words | Urdu Words |
31621 | ASCITITIOUS R Adjective Report Error! | مریض استسقاۓ شِکم ۔ صفاقی ۔ |
31622 | ASCLEPIA R Adjective Report Error! | ایسکلیبیا ۔ مدار ۔ آگ ۔ شیرگیاہ ۔ جینس ایسکلیپا سے تعلق رکھنے والے پودے مثلا اسفلیوس ۔ شیر گیاہ ۔ انجیرہ اور مامیان وغیرہ ۔ |
31623 | ASCLEPIAD R Noun Report Error! | یونانی اور لاطینی عروض کے مطابق شعر کی ایک قسم جسکا موجد یونانی شاعر تھا ۔ |
31624 | ASCLEPIADACEAE R Adjective Report Error! | ایسکلے پیڈیسیا ۔ موادیہ ۔ دو فلقی خاندان ۔ جھاڑیاں اور جڑی بوٹی ان کے پتے بالمقابل ہوتے ہیں ۔ پھول باقاعدہ دو جنسیے اور زیر بقچوی ۔ |
31625 | ASCLEPIADACEOUS R Adjective Report Error! | مداریہ پودے کا یا اس کی طرح ۔ |