Sr. | English Words | Urdu Words |
23641 | ANNUITY R Verb Report Error! | سالانہ وظیفہ ۔ سالانہ دی جانے والی رقم جو کسی شخص کو عمر بھر یا کسی خاص عرصے تک ملتی رہتی ہے ۔ |
23642 | ANNUITY R
Report Error! | سالانہ عطیہ یا معاش ۔ پینشن یا سبکدوشی کے فنڈ سے آمدنی جو سبکدوشی کے بعد سالانہ اقساط کی صورت میں ملتی ہے ۔ سالانہ آجرات ۔ سال بھر کی آجرات یا معاوضہ ۔ |
23643 | ANNUITY R
Report Error! | سالانہ عطیہ ، وظیفہ یا معاش ، پنشن یا سبکدوشی کے فنڈ سے آمدنی جو سبکدوشی کے بعد سالانہ اقساط کی صورت میں ملتی ہے ، سالانہ آجرت ، سال بھر کی آجرت یا معاوضہ ۔ |
23644 | ANNUITY R Noun, Verb Report Error! | سالانہ وظیفہ ۔ سال بعد ملنے والا وظیفہ ۔ |
23645 | ANNUITY R Noun Report Error! | سالانہ وظیفہ ۔ |