Sr. | English Words | Urdu Words |
27936 | ARABIAN MANNA R Noun Report Error! | جواسا اونٹ کٹارا کنڑیرا شز بھٹ کٹیا |
27937 | ARABIAN NIGHTS R Noun Report Error! | الف لیلٰے ۔ ہزار راتیں ۔ عرب ممالک کی کہانیاں ۔ |
27938 | ARABIAN TEA R
Report Error! | عربی چائے جس کی پتیاں بطور چائے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
27939 | ARABIAN-JESSAMINE R
Report Error! | عريبين جے سمين ۔ موگرا ۔ |
27940 | ARABIC R Noun, Name, Literary, Arabic, Historical Report Error! | عربی ایک زبان کا نام ہے اور اس کے بولنے والے کو عرب کہتے ھیں۔ سامی زبانوں میں سب سے بڑی ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں |