Sr. | English Words | Urdu Words |
23726 | ANODE R Noun Report Error! | مَشبيرَہ ۔ زہَر بَرقيرَہ ۔ اينوڈ ۔ کِسی بيٹری یا خَلا زَدَہ ٹِیوب کا بَرقيرَہ ۔ |
23727 | ANODE R Adjective Report Error! | برق پاشیدگی میں استعمال ہونے والی دو پلٹوں میں سے مثبت چارج والی پلیٹ جس پر منفی چارج والے آئز اکٹھے ہوتے ہیں مثبت چارج والی پلیٹ ۔ |
23728 | ANODE R Noun Report Error! | برق پاشیدگی میں مُثبت برقیرہ ۔ کِسی ریڈیو والو کے دُوسرے آلے کی مُثبت پلیٹ ۔ |
23729 | ANODE R Noun Report Error! | اینوڈ ۔ الیکٹرونکس کی اصطلاح میں مثبت الیکٹروڈ جس کی طرف الیکٹران کا بہائو ہوتا ہے ۔ |
23730 | ANODE R Noun Report Error! | مثبت برقیرہ، اینوڈ ۔ وولٹا میٹر کا وہ الیکٹروڈ جو مثبت برق سے لگایا جاتاہے |