Sr. | English Words | Urdu Words |
10741 | AEROGRAM R Noun Report Error! | ايروگرام ۔ ہَوائی ڈاک يا لا سِلکی پيغام ۔ |
10742 | AEROGRAMME R Noun Report Error! | ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا بِن لفافے کا تہ ہو جانے والا خط ۔ |
10743 | AEROGRAMME R Adjective Report Error! | ہوائی ڈاک ۔ |
10744 | AEROGRAPH R Adjective Report Error! | ایسی مشین جو زنگوں کو سپرے کرتی ہے اس سے چھڑکائو کے ذریعے رنگ کیا جاتا ہے برش استعمال نہیں ہوتا ۔ |
10745 | AEROGRAPH R Noun Report Error! | ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔ |