Sr. | English Words | Urdu Words |
24061 | ANSI R Noun Report Error! | اے این ایس آئی ۔ امریکن نیشنل سٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کا مخفف ۔ بزنس اور انڈسٹری گروپ کی ایک رضا کار آنہ غیر منافع بخش آرگنایزیشن جس کا قیام ۱۹۱۸ میں کاروباری اور کمیونیکیشن سٹینڈرڈز کی ترقی اور امریکہ میں انہیں اختیار کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا ۔ |
24062 | ansi acronomy for american national standards institute R Phrase Report Error! | اے این ایس آئی ، یہ اکروم مارامہ یکن نیشنل سٹینڈرز انسٹیٹیوٹ کا مخفف ہے ۔ |
24063 | ANSI C R Noun Report Error! | اے این ایس آئی سی ۔ اے این ایس آئی سے ہم آہنگ سی پروگرامنگ لینگوئج کا ورژن ۔ |
24064 | ANSI SPARC R Noun Report Error! | اے این ایس آئی ایس پی آر سی ۔ امریکن نیشنل سٹینڈرز انسٹی ٹیوٹ سٹینڈرڈز پلانگ اینڈ ریکوائر منٹ کمیٹی کا مخفف ۔ |
24065 | ANSI SYS R Noun Report Error! | اے این ایس آئی ، ایس وائے ایس ۔ اے این ایس آئی کمانڈز استعمال کرنے والے ایم ایس ڈاس کمپیوٹرز پر انسٹال ہو جانے والی ڈیوائس ڈرائیور جس سے صارف کے کنٹرول میں اضافہ ممکن ہے ۔ |