Sr. | English Words | Urdu Words |
16621 | ALLELOMORPHS R
Report Error! | وہ خصوصیات جو انسان ورثے میں پاتا ہے مثلا لمبا قد ، چھوٹا ڈیل آنکھوں کا رنگ وغیرہ ۔ |
16622 | ALLELOPATHY R Adjective Report Error! | ایلیلوپیتھی ۔ بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان دہ اثر ۔ جو ایک پودا دوسرے پر مرتب کرتا ہے یا باہمی طور پر ایک دوسرے پر ایسے کیمیائی مرکبات پیدا کر کے اثر انداز ہوں جو ماحول میں پھیل جائیں ۔ |
16623 | ALLELOTAXIS R Noun Report Error! | ایک عضو کا مختلف جنین سے پیدا ہونا |
16624 | ALLELUIA R Noun, Interjection Report Error! | حمد ہو خدا کی ۔ خدا کی حمد ۔ خُدا کی تقدیس کا گیت ۔ |
16625 | ALLELUIA , HALLELUJAH, HALLELUIAH R Interjection Report Error! | ھَلِلُويا ۔ تَحميد ۔ الحَمدُلِلہ حَمدو ثَنا کا گيت ۔ |